22.6 C
Pakistan
Tuesday, September 27, 2022

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہورمیں 75ویں یوم آزادی کی مناسبت سے شجر کار ی مہم کا آغاز

لاہور( جنرل رپورٹر ) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہورمیں 75ویں یوم آزادی کی مناسبت سے شجر کار ی مہم کا آغاز وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سید منصور سرورنے پودا لگا کرکیا۔ اس مہم کے تحت یوای ٹی لاہور اور سب کیپمسزمیں پودے لگائے گئے۔ مہم کے دوران ڈین مکینیکل پروفیسر ڈاکٹر ندیم احمد مفتی،ڈین کیمیکل پروفیسر ڈاکٹرنوید رمضان،ڈین نیچرل سائنسزپروفیسر ڈاکٹر شاہد رفیق،ڈین سول پروفیسر ڈاکٹر حبیب الرحمٰن،رجسٹرارمحمد آصف،ٹریژررعمران بابر،کنٹرولر امتحانات ضرغام نصرت اورمختلف ڈیپارٹمنٹس کے چیئرمینزنے بھی پودے لگائے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,017FansLike
0FollowersFollow
20,100SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest Articles