22.6 C
Pakistan
Tuesday, September 27, 2022

ہاکی سٹیڈیم جیسے قومی اثاثے کو خراب کرنے پر عمران خان کو جرمانہ ہونا چاہیے اور اس کے جلسہ پر پابندی لگا دینی چاہیے،رانا محمود اشرف

لاہور۔ پیپلز پارٹی این اے 69 فور کے مرکزی رہنما رانا محمود اشرف نے کہا ہے کہ ایک طرف عمران خان کھلاڑی ہونے کا دعوے دار ہے تو دوسری جانب اس نے اپنی ڈوبتی سیاست کو بچانے کے لیے ایک مرتبہ پھر ہاکی سٹیڈیم جیسے قومی اثاثے کو تباہ کیا ہے اس اثاثے کو خراب کرنے پر عمران خان کو جرمانہ ہونا چاہیے اور اس کے جلسہ پر پابندی لگا دینی چاہیے اور عمران خان سمیت اس جلسہ کی انتظامیہ کواس سنگین غلطی پر قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,017FansLike
0FollowersFollow
20,100SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest Articles