15.1 C
Pakistan
Thursday, April 22, 2021

کراچی کور کی مشقیں ’سیسہ پلائی دیوار‘ صحرا میں جاری

کراچی:  کراچی کور کی مشقیں جدرالحدید (سیسہ پلائی دیوار) صحرا میں جاری ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک فوج کی کراچی کور کی مشقیں سیسہ پلائی دیوار صحرا میں جاری ہیں۔ مشقیں چھور سے 74 کلومیٹر آگے روایتی آپریشن کے تحت جاری ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مشقوں کا مقصد صحرا میں ملکی دفاع کے نظریہ کو جانچنا ہے۔ مشقیں 28 فروری کو اختتام پذیر ہوں گی۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

21,849FansLike
0FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest Articles