22.4 C
Pakistan
Monday, August 15, 2022

پیپلز لیبر بیورو پنجاب کے سابق صدر محمد اشرف خان نے پیپلز پارٹی پنجاب کی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات اور سابق صوبای وزیر نیلم جبار چودھری کے اعزاز میں ان کی سالگرہ کے موقع پر عشیایہ دیا

لاہور۔ پ۔ رافوش کلب گلبرگ میں پیپلز لیبر بیورو پنجاب کے سابق صدر محمد اشرف خان نے پیپلز پارٹی پنجاب کی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات اور سابق صوبای وزیر نیلم جبار چودھری کے اعزاز میں ان کی سالگرہ کے موقع پر عشیایہ دیا جس میں گلف کے جنرل سیکرٹری خالد رانا,خالد بٹ,یاسمین فاروق,وقار ملک,عمران اٹھوال,شہباز درانی,حسن لادھی, فرخ مرغوب,رانا گلزار سابق کمشنر ,مبشر سند ھو ٹکٹ ہولڈر اور ڈی ایس پی تنویر امجد سمیت دیگر نے شرکت کی۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے نیلم جبار کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی یہ کوشش ہے کہ کسی نہ کسی طرح سے موجودہ اتحادی حکومت کو ڈی ریل کیا جاے ان کو پہلے 17 جولای کے ضمنی الیکشن اور پھر بعد میں 22 جولای کے وزیر اعلی کے الیکشن میں بھی شکست دیں گے یہ جماعت اسی طرح سے روتی رہے گی اور اتحادی حکومت اپنی مدت بھی پوری کرے گ

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,017FansLike
0FollowersFollow
20,000SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest Articles