9.1 C
Pakistan
Wednesday, December 6, 2023

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے تمام آپریشن تھیٹرز بند

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے تمام آپریشن تھیٹرز بند

پی آئی سی میں آج مریضوں کی سرجری کے لیے کوئی لسٹ نہیں بنی

بغیر پلاننگ کے پہلے 4 آپریشن تھیٹرز بند کیے گئے، زرایع

اب پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے 9 آپریشن تھیٹرز بند پڑے ہیں، زرایع

روانہ 12 سے 14 مریضوں کی سرجری ہوتی تھی،زرائع

کل بھی 10 مریضوں کی سرجری ملتوی کی گئی، زرایع

ان 10 مریضوں کے لواحقین نے 50 سے 60 خون کی بوتلیں ارینج کہ تھیں، زرائع

سرجری نہ ہونے کی وجہ سے خون کے ضائع ہونے کا خدشہ ہے ، زرائع

ہسپتال میں اینجوگرافی ٹیسٹ ہو رہا ہے، زرائع

اگر کسی مریض کی دوران اینجوگرافی سرجری کہ ضرورت پڑ گئی توبیک اپ پلان ہی موجود نہیں ، زرائع
تھیٹرز کو بغیر کسی ٹھوس وجوہات کے بند کیا گی، زرائع

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,017FansLike
0FollowersFollow
21,400SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest Articles