9.8 C
Pakistan
Monday, January 30, 2023

دوحا: فیفا نے پریس کانفرنس کیلیے پلیئر نہ بھیجنے پر جرمنی پر 8800 پاؤنڈ جرمانہ کردیا۔

پریس کانفرنس کیلیے پلیئر نہ بھیجنے پر فیفا نے جرمنی پر 8800 پاؤنڈ جرمانہ کردیا، اسپین کے خلاف میچ سے قبل جرمن ٹیم کی جانب سے صرف کوچ کو میڈیا کے سامنے بھیجا گیا تھا۔کسی پلیئر کو نہ بھیجنے کا مقصد ٹریننگ کی جگہ کے حوالے سے احتجاج کرنا تھا جو دوحا سے 3 گھنٹے کی مسافت پر ہے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,017FansLike
0FollowersFollow
20,500SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest Articles