23.7 C
Pakistan
Wednesday, September 15, 2021

سینیٹ الیکشن۔۔پرویز رشید کے کاغذات مسترد

انتخابات میں میں بڑا اپ سیٹ ،،کاغذات نامزدگی کے سکروٹنی کے آخری روز مسلم لیگ ن کی بڑی وکٹ گرگئی ،،،،سینٹر پرویز رشید کے کاغذات الیکشن کمیشن نے مسترد کردیے ،پرویز رشید نے فیصلہ چیلنج کرتے ہوئے  الیکشن ٹریبیونل  جانے کا اعلان کر دیا

الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے سینٹر پرویز رشید کے کاغذات پنجاب ہاؤس کے واجبات ادا نہ کرنے پر مطمئین نہ کرنے پر مستردکردیے۔ سینٹر پرویز رشید الیکشن کمیشن کو اعتراض کے حوالے سے مطمئین نہ کرسکے۔ الیکشن کمیشن نے ٹیکنیکل بنیادوں پر پرویز رشید کے کاغذات مسترد کردئیےمونتاج ۔ سینٹر پرویز رشید نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف الیکشن ٹربیونل میں جانے کا اعلان کردیا۔ سینٹر پرویز رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری جیسی آواز کو ایوان سے باہر رکھنے کی کوشش کی جارہی ہے ، میرے خلاف نام نہاد اعتراض پیدا کیا گیا ، جعلی اعتراض کی رقم ادا کرنے کے لئے بھی تیار ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں رقم لیکر پھر رہا ہوں لیکن یہ لینے کے لئے تیار نہیں

مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے ریٹرننگ آفیسر کے فیصلے کے خلاف کل ٹربیونل میں اپیل دائر کریں گے

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,017FansLike
0FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest Articles