پاکستان میں بالاکوٹ پر حملے میں ناکام بھارتی پائلٹ ابھینندن کو ترقی دے دی گئی

0
17

پاکستان میں بالاکوٹ پر حملےمیں ناکام بھارتی پائلٹ ابھینندن کی ترقی دے دی گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ایئرفورس ونگ کمانڈر ابھینندن کو گروپ کیپٹن کا رینک دیا گیا ہے، بھارتی فوج میں گروپ کیپٹن کا رینک کرنل کے عہدے کے برابر ہوتا ہے۔

بھارتی پائلٹ ابھینندن کو بالاکوٹ پر حملے کے دوران پاکستانی فوج نے حراست میں لیا تھا، پاکستانی فوج نےجذبہ خیر سگالی کےطور پر بھارتی پائلٹ ابھینندن کو واپس بھجوادیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here