15.1 C
Pakistan
Thursday, April 22, 2021

پارٹی گرل کی ویڈیو پر ماہرہ خان کی ’’پاجامہ پارٹی‘‘

کراچی: 

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی پارٹی گرل کی ویڈیو پر اداکارہ ماہرہ خان نے بھی پاجامہ پارٹی کے نام سے رقص کی ویڈیو جاری کی ہے جس کے کافی چرچے ہو رہے ہیں۔

’’ پاوری ہو رہی ہے‘‘ کے نام سے وائرل ہونے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔ ہر کوئی اسی طرح اپنی پارٹی گرل کی ویڈیو پر ماہرہ خان نے بھی ویڈیو شیئر کی ہے۔ جس میں اُن کے ساتھ مومل شیخ اور دیگر سہیلیاں بھی شامل ہیں جوکہ ’’ پاوری ہو رہی ہے‘‘ کے ری مکس گیت پر رقص کر رہی ہیں۔ویڈیو بنا کر اپ لوڈ کر رہا ہے۔ اس ویڈیو کے سحر میں نہ صرف

ماہرہ خان نے ویڈیو کے کیپشن میں ’’پارٹی گرل‘‘ دینا نیر کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ آپ بہت سپر ہو اور میری دعا ہے کہ آپ کا مستقبل روشن ہو۔

ماہرہ خان نے یہ بھی لکھا کہ پاوری ہو رہی ہے کے بعد اب پیش خدمت ہے ’’ پاجامہ پارٹی‘‘۔ ماہرہ کا ویڈیو شیئر کرنا تھا کہ مایہ علی، ایمان خان، صبا فیصل، میرا سیٹھی سمیت بہت سے فن کاروں نے اداکارہ کی ویڈیو کو بہترین قرار دیا۔

سوشل میڈیا صارفین بلکہ شوبز فنکار بھی جکڑے ہوئے ہیں۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

21,849FansLike
0FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest Articles