22.6 C
Pakistan
Tuesday, September 27, 2022

ٹوئٹر چیٹس میں سے خود کو ‘ان مینشن’ کرنا اب ممکن

ٹوئٹر میں ایک نیا فیچر ‘ ان مینشن’ متعارف کرا دیا گیا ہے جس سے آپ اس سوشل نیٹ ورک پر اپنے یوزر نیم کو کسی چیٹ تھریڈ سے ہٹا سکتے ہیں

اس فیچر پر ایک سال سے کام ہورہا تھا اور اب تمام صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا ہے

ٹوئٹر کے مطابق ان مینشن فیچر کے ذریعے صارفین اس پلیٹ فارم میں ایسی چیٹ تھریڈ کو چھوڑ سکیں گے جو ان کی نظر میں غیرضروری یا ذہنی سکون کے لیے نقصان دہ ہوسکتی ہے۔

اگر اس چیٹ تھریڈ میں آپ کے نام کو مینشن کیا جاتا ہے تو آپ اسے ان مینشن کرسکیں گے تاکہ کوئی آپ کو ریپلائی نہ کرسکے۔

اس کو استعمال کرنے کے لیے آپ کو مینشن کی گئی ٹوئٹ کے آپشنز میں ‘leave this conversation’ کا انتخاب کریں۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,017FansLike
0FollowersFollow
20,100SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest Articles