ٰآمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، خواجہ آصف کی پیشی

0
24

امدن سے زائد اثاثہ جات کیس ۔۔لاہور کی احتساب عدالت نے نیب کو خواجہ اصف کے خلاف تفتیش جلد مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے لیگی رہنما  کے جوڈیشل ریمانڈ میں بارہ مارچ تک توسیع کر دی

لاہور کی احتساب عدالت ایک بار پھر اکھاڑہ بن گئی ۔۔خواجہ اصف واپس روانہ ہوئے تو ن لیگی کارکن  اپے سے باہر ہو گئے اور شدید نعرے بازی کی

نعرے بازی سے دل نہ بھرا تو ایک کارکن خواجہ اصف کی گاڑی کے سامنے لیٹ گیا ۔۔جس پر پولیس نے کارکن کی پٹائی کر دی

تاہم وہاں موجود ن لیگی کارکنوں نے بیچ بچاو کرایا ۔۔کارکن اپنے زخم دکھاتا رہا

اس سے پہلے خواجہ اصف کو عدالت میں پیش کیا گیا تو جج جواد الحسن کی رخصت کے باعث ڈیوٹی جج نے  خواجہ اصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں بارہ مارچ تک توسیع کرتے ہوئے نیب کو تفتیش جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here