23.8 C
Pakistan
Sunday, October 1, 2023

دوحا: فیفا ورلڈ کپ میں قطر کے یخ بستہ اسٹیڈیمز فٹبالرز کو بیمار کرنے لگے۔

قطر کے یخ بستہ اسٹیڈیمز فٹبالرز کو بیمار کرنے لگے، برازیل کے اینٹونی نے اپنی ناساز طبیعت کا ذمہ دار ایئرکنڈیشننگ سسٹم کو قرار دے دیا۔ان کا کہنا ہے کہ میرے ساتھی کھلاڑی بھی کھانسی اور گلے کی خرابی کا شکار ہوگئے، کئی تو ٹریننگ میں بھی شریک نہیں ہوسکے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,017FansLike
0FollowersFollow
21,200SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest Articles