29.3 C
Pakistan
Tuesday, June 22, 2021

نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے حکومت کو شدید تنقید

نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے کہتے ہیں عمران خان نے سیاسی نظام کا بیڑا غرق کر دیا ہے

لاہور کے علاقہ مسلم ٹاؤن میں جمعیت اتحاد علماء کی تقریب سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیاقت بلوچ کا کہنا تھا

کہ سینٹ انتخابات میں پیسے کا عمل دخل ختم ہونا چاہیے . جو پیسے کے بل بوتے پر رکن سینٹ منتخب ہوتے ہیں وہ ملک کی خدمت نہیں کر سکتے . بدقسمتی سے عمران خان نے اس گندے کھیل میں وہی کرادر ادا کیا ہےجس کا وہ الزام سابقہ حکمرانوں پر لگاتے تھے

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,017FansLike
0FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest Articles