29.3 C
Pakistan
Tuesday, June 22, 2021

منی لانڈرنگ کیس، جہانگیر ترین اور علی ترین کی ضمانت میں تین مئی تک توسیع

لاہور:

سیشن کورٹ میں جہانگیر ترین اور علی ترین کے خلاف  کارپوریٹ فراڈ اور منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی ۔جہانگیر ترین اور علی ترین  عبوری ضمانت مکمل ہونے کے بعد عدالت میں پیش ہوئے ۔ایڈیشنل سیشن جج حامد حسین نے کیس کی سماعت کی ۔۔۔عدالت نے جہانگیر ترین اور علی ترین کی مزید عبوری ضمانت میں 03 مئی تک توسیع کر دی۔۔عدالت میں ایف آئی اے حکام نے رپورٹ پیش کی۔۔عدالت نے آئندہ سماعت پر ایف آئی اے  سے جہانگیر ترین کے اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کر لیں۔پیشی کے موقع پر جہانگیر ترین کا ایک بار پھر پاور شو۔صوبائی وزرا ءسمیت  تیس حکومتی ارکان اسمبلی اور معاون خصوصی جہانگیر ترین کے ہمراہ عدالت پہنچے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,017FansLike
0FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest Articles