لاہور بورڈ میں تعینات ہونے والے کنٹرولر امتحانات عرفان احمد نے اج اپنا چارج سنمبھال لیا ۔ وہ اس سے پہلے پاکستان سائنس فاونڈیشن اسلام اباد میں بطور ڈپٹی مینجر ٹیکنالوجی انیویشن اور کمرشلائزیشن میں اپنی خدمات انجام دے رھے تھے ۔وہ انفرمیشن ٹیکنالوجی میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں ۔ اس موقع پر چیرمین ڈاکٹر مرزا حبیب علی نے لاہور بورڈ کی اہمیت اور اس کے فرائض اور مستقبل کے چیلنجز کے حوالے سے نئے کنٹرولر کو تفصیل سے اگاہ کیا۔ تما م برانچ افیسرز کا تعارف بھی کروایا گیا ۔