9.1 C
Pakistan
Wednesday, December 6, 2023

لائیو جانے سے چند لمحے قبل معروف ٹی وی اینکر کی سکرٹ پھٹ گئی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ٹی وی چینل ’اے بی سی‘ کے معروف شو ’گڈ مارننگ امریکہ‘ کی میزبان اریلی رشف کو گزشتہ روز اس وقت شدید خفت کا سامنا کرنا پڑ گیا جب لائیو جانے سے چند لمحے قبل سٹوڈیو میں ان کی سکرٹ پھٹ گئی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق لائیو جانے سے چند سیکنڈ قبل خاتون میزبان کے ساتھ ہی حادثہ ہوا اور معاون عملے کی دوڑیں لگ گئیں۔
عملے نے لائیوجانے سے پہلے اریلی رشف کا سکرٹ تبدیل کروا دیا تاہم لائیو آتے ہیں ریلی رشف نے اس واقعے کو راز رکھنے کی بجائے اپنے فیس بک اکاﺅنٹ پر لوگوں کو تمام قصہ بیان کر دیا۔
 انہوں نے اپنی پوسٹ میں ٹیم کے ان اراکین کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ ان لوگوں نے آج مجھے اس بڑی شرمندگی سے بچا لیا جو اسی حالت میں لائیو جانے سے مجھے ہوتی۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,017FansLike
0FollowersFollow
21,400SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest Articles