سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ عسکری ادارہ نہ چاہتا تو حکومت نہیں گر سکتی تھی۔
انہوں نے کہا کہ یہ علیحدہ بات ہے کہ ہم دل کو بہلانے کیلئے یہ کہنا شروع کردیں کہ وہ پولیٹیکل پلیئرز نہیں ہیں۔
سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ عسکری ادارہ نہ چاہتا تو حکومت نہیں گر سکتی تھی۔
پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں فوج اور جوڈیشری پولیٹکل پلیئر ہیں۔ سوشل میڈیا کی وجہ سے انفارمیشن کی جو ڈومین صرف پہلے انٹیلیجنس ایجنسیز کے پاس تھی انکی منوپلی ختم ہوگئی ہے۔ لہٰذا اب یہ فیصلہ انہوں نے کرنا ہے کہ ایسے ہی چلنا یا دنیا کے ماڈرن اداروں کی طرز پر چلنا ہے۔@fawadchaudhry pic.twitter.com/aWDI4yEoHp
— Fawad Chaudhry (Updates) (@FawadPTIUpdates) June 22, 2022
Is an independent media which is publishing news related to politics, showbiz, entertainment, sports and science and technology along with blogs, articles, opinions and interesting happenings as well. We always tried our best to provide facts based material to our readers. The real object of CNEWS.COM.PK
Contact us: info@cnews.com.pk