ضمنی الیکشن سے پہلے مریم نواز کی دھواں دھار اننگز

0
21

۔ڈسکہ جلسے میں حکومت پر تابڑ توڑ وار کیئے۔۔۔کہتی ہیں انیس فروری کو انتخاب نہیں۔۔حکومت کیخلاف جنگ ہے۔۔۔۔عمران خان کے آگے آٹا اور پیچھے چینی چور ہیں۔۔۔چھ سال میں ایک میٹرو بنائی جو چلتی کم ہے جلتی زیادہ ہے۔۔مریم نواز نے تقریر میں پنجابی کا تڑکا بھی لگایا اور شعر بھی سنائے

اج آکھاں وارث شاہ نوں۔ کتوں قبراں وچوں بول
ے اج کتاب عشق دا، کوئی اگلا ورقا کھول

این اے پچھتر کے ضمنی الیکشن میں  مسلم لیگ ن کی امیدوار نوشین افتخار کی انتخابی مہم میں شرکت کے لیے نائب صدر مسلم لیگ ن ڈسسکہ پہنچی تو ان کا والہانہ استقبال کیا گیا

جلسے کے دوران مریم نواز نے وزیر اعظم عمرتان خان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ قومی اسمبلی میں خواجہ آصف کا کہا ہواس جملہ دہرا رہی ہیں
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے
مریم نواز نے دو ہزار اٹھارہ کے سینیٹ الیکشن میں رقم کے لین دین کا ذمہ دار تحریک انصاف کو قرار دیتے ہوئے کہا
ویڈیو بنانے والے بھی یہ لیک کرنے والے بھی ،،پیسے لینے واللے بھی ہ دینے والے بھی

تقریر کے اختتام پر مریم نواز نے جلسہ گاہ میں موجود لوگوں سے شیر کو ووٹ دینے کے لیے کہا ،،،ان کا کہنا تھا کہ یہ الیکشن ایک جنگ ہے جو مسلم لیگ ن کو جیتنی ہے ،،ملک کو پہنچنے والے نقصانات کا ذمہ دار عمران خان اکیلا نہیں ،،تحریک اںصاف کے لوگ ووٹ مانگنے آئیں تو نا کو بجلی کے بل دکھائیں ،،دوائیوں کے بل دکھائیں ،،گیس کے بل دکھائیں

مریم نواز نے این اے پچھتر کا ضمنی الیکشن جیتنے کا دعویٰ بھی کر دیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here