31.1 C
Pakistan
Friday, July 30, 2021

صومالیہ ہوٹل پر دہشت گردوں کا حملہ۔۔نو افراد جاں بحق

صومالیہ میں بھی دہشت گردی کے واقعہ میں چار دہشت گردوں سمیت نو افراد زندگی کی بازی ہار گئے ۔ دہشت گردی کا واقعہ ایکموغا ديشو: ہوٹل میں پیش ایا ، جگنجووں نے ہوٹل کو ہی نشانہ بنا ڈالا ۔

 صومالیہ کے دارالحکومت میں ایک ہوٹل پر حملہ آوروں نے دھاوا بول دیا تاہم سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں چاروں حملہ آور مارے گئے جب کہ 3 شہری اور دو سیکیورٹی اہلکار بھی ہلاک ہوئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں افریک نامی ہوٹل میں مسلح افراد نے حملہ کرکے عملے کو یرغمال بنا لیا جس پر سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے چار حملہ آور کو موت کے گھاٹ اتار دیا جب کہ ایک نے خود کو دھماکے سے اُڑالیا۔

سیکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان ایک دن تک جھڑپ جاری رہی اس دوران 3 شہری اور 2 سیکیورٹی ہلاک ہوگئے جب کہ 3 جنگجوؤں مارے گئے اور ایک نے خود کو دھماکے سے اُڑالیا۔

 

شدت پسند جماعت الشباب نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ صومالیہ میں یہ تنظیم 2018 سے حکومت کا تختہ الٹنے کے لیے اس قسم کی کئی کارروائیوں میں ملوث رہی ہے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,017FansLike
0FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest Articles