پاکستان شوگر مل ایسوسی ایشن حکومت پنجاب کے ساتھ چینی کی پرچون قیمت 140 روپے فی کلو طے کرنا چاہتی ہے : ذرائع
پنجاب حکومت نے اگر مطالبہ مان لیا تو آئندہ سال چینی بہت مہنگی ہو جائے گی : ذرائع
سندھ حکومت نے جاتے ہوئے گنے کی امدادی قیمت بڑھا کر 400 روپے من مقرر کر دی : ذرائع
اضافہ ناجائز ہے کیونکہ حکومت نے کھاد اور ٹیوب ویلوں کے ٹیرف میں سبسڈی دی : ذرائع
ملک میں زیادہ بارشوں کے باعث گنے کی پیداوار بہت اچھی ہے : ذرائع
چینی کی پیداواری لاگت 90 روپے فی کلو سے زیادہ نہیں ہے : ذرائع
عوام کو چینی زیادہ سے زیادہ 100 روپے فی کلو پر دستیاب ہونی چاہیے : ذرائع
صوبائی حکومتوں سیاسی خاندانوں کے باعث شوگر مافیا کے دباؤ میں ہیں : ذرائع