15.1 C
Pakistan
Thursday, April 22, 2021

سینیٹ انتخابات۔۔گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی

۔پاکستان کی مختلف سیاسی پارٹیوں کی جانب
سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے ۔۔ امید واروں نے
الیکشن
کمیشن پنجاب میں بارہ امیدواروں نے اپنے کاغزات نامزدگی جمع کروا دئیے ہیں

الیکشن کمیشن کی جانب سے کاغذات نامزدگی کی تاریخ مین توسیع کے بعد سینٹ
کے امیدواروں کیجانب سے کاغزات نامزدگی جمع کروانے میں تیزی دکھائی دی۔۔۔ تحریک انصاف مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے امیدواروں نے اپنے کاغذات جمع کروائے۔۔۔

تحریک انصاف کے چار امیدواروں ڈاکٹر زرقا تیمور، سیف اللہ نیازی،، جمشید اقبال چیمہ اور محمد مدنی نے اپنے کاغزات جمع کروائے۔۔۔

مسلم لیگ ن کیجانب سے سینٹر پرویز رشید،،،سینٹر مشاہداللہ،،، سیف الملوک کھوکھر،،، سعدیہ عباسی، اصفان خان اور اعظم نزیر تارڑ نے کاغذات جمع کروائے

۔۔۔پی پی کے عظیم الحق منہاس نے کاغذ ات نامزدگی جمع کروائے۔۔۔مسلم لیگ ق کے کامل علی آغا بھی کاغذ ات جمع کروا چکے ہیں۔۔کاغذات جمع کروانے کی آخری پندرہ فروری ہے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

21,849FansLike
0FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest Articles