27.7 C
Pakistan
Monday, July 4, 2022

سروسز ہسپتال میں کالے موتیے کے علاج اور تشخیص کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال شروع

لاہور( جنرل رپورٹر ) سروسز ہسپتال میں کالے موتیے کے علاج اور تشخیص کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال شروع ،نئی مشین ہمفرے فیلڈ اینالائیزر-3 نصب ،افتتاح پرنسپل سروسز انسٹییٹوٹ آف میڈیکل سائنسزپروفیسر ڈاکٹر محمد فاروق افضل اور پروفیسر آف افتھمالوجی پروفیسر ڈاکٹر خالد وحید نے کیا۔ اس موقع پر اپنی گفتگو میں پرنسپل سمز کا کہنا تھاسروسز ہسپتال میں مریضوں کے علاج و تشخیص میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے بہتری آئی ہے، ہسپتال میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے جدید تقاضوں کو پورا کرنے میں اہم مدد ملے گی جس سے علاج کے ضمن میں پیش آنے والئے مسائل کا خاتمہ ہوگا۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,017FansLike
0FollowersFollow
19,800SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest Articles