11.6 C
Pakistan
Saturday, December 10, 2022

سروسز ہسپتال میں فارماسسٹ کے عالمی دن کے مناسب سے سیمناراور آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا

لاہور ( جنرل رپورٹر )سروسز ہسپتال میں فارماسسٹ کے عالمی دن کے مناسب سے سیمناراور آگاہی واک کا اہتمام کیا گیاجس کی صدارت پرنسپل سمز پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل نے کی جبکہ چیف فارماسسٹ ڈاکٹر سلامت علی، ڈاکٹر منور حیات بھی اس موقع پر موجود تھے ۔اپنی گفتگو کے دوران پرنسپل سمز پروفیسر فاروق افضل کا کہنا تھا شعبہ طب میں فارماسسٹ کا کردار ستون کی مانند ہے،کوئی بھی ہسپتال وہ سرکاری ہو یا پرائیویٹ فارماسسٹ کے بغیر نہیں ہونا چاہیے۔ فارماسسٹ طبی ماہرین کے شانہ بشانہ کام کررہے ہیں ،اس سال کے تھیم کا مقصد دنیا بھر میں صحت پر فارمیسی کے مثبت اثرات کو ظاہر کرنا اور پیشہ کے درمیان یکجہتی کو مزید مضبوط کرنا ہےجس پر عمل کرکے ہی اس پیشہ کی اہمیت کو واضح کیا جاسکتا ہے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,017FansLike
0FollowersFollow
20,300SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest Articles