22.6 C
Pakistan
Tuesday, September 27, 2022

ستمبر کے دوسرے ہفتے میڑک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کرنے پر غور

لاہور( جنرل رپورٹر  )ستمبر کے دوسرے ہفتے میڑک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کرنے پر غور، نتائج کی تاریخ پر غور کے لئےتعلیمی بورڈز کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔تفصیلات کےمطابق لاہور تعلیمی بورڈز کے تحت ستمبر کے دوسرے ہفتے میڑک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔جس کے لیے تعلیمی بورڈز کے کنٹرولر کا اجلاس رواں ہفتے ہوگا۔ اجلاس میں امتحانات کی مارکنگ کا سٹیٹس چیک کیا جائے گا جس کے بعد باہمی مشاورت سے میٹرک کے نتائج کی حتمی تاریخ کا فیصلہ کیا جائے گا۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,017FansLike
0FollowersFollow
20,100SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest Articles