22.6 C
Pakistan
Tuesday, September 27, 2022

سابق ایم پی اے نرگس فیض ملک نے کہا ہے کہ یوم عاشور ہمیں شہدائے کربلا حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے رفقاء کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے

لاہور ( ) پیپلز پارٹی شعبہ خواتین پنجاب کی جنرل سیکر ٹری اور سابق ایم پی اے نرگس فیض ملک نے کہا ہے کہ یوم عاشور ہمیں شہدائے کربلا حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے رفقاء کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے واقعہ کربلا سچائی کی عظمت، حق کی سرفرازی اور ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا سبق دیتا ہے۔انہوں نے کہا کہ شہیدان کربلا کی لازوال قربانیاں ہم سب کے لیے پیغام ہیں کہ ہمیں ہمیشہ صحیح اور غلط کی واضح تفریق کرتے ہوئے حق کا ساتھ دینا ہے اور وقت کے یزید کی سرکوبی کرنی ہے یقینا فتح ہمیشہ حق کی ہوتی ہے! آئیے حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے لافانی پیغام کو اپنی زندگیوں کا نصب العین بناتے ہوئے سچائی، انصاف اور بہادری پر مضبوطی سے کاربند ہو جائیں۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,017FansLike
0FollowersFollow
20,100SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest Articles