15.1 C
Pakistan
Thursday, April 22, 2021

ساؤتھ افریقہ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز

پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لئے ٹیم کا اعلان کردیا ہے ۔ ٹیم میں سے کئی سینئر کھلاڑیوں کو فارغ کر دیا گیا ہے جبکہ بعض نئے چہرے ٹیم یں شامل کئے گئے ہیں ۔ چیف سلیکٹر محمد وسیم کے مطابق فخر زمان ، وہاب ریاض، محمد حفیظ، اورعماد وسیم کو ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا جبکہ عامر یامین، دانش عزیز، حیدر علی، حارث رؤف، محمد رضوان، عثمان قادر، حسین طلعت، حسن علی، محمد حسنین ، خوش دل شاہ، شاہین شاہ آفرید، اور سرفراز احمد کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے ۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچ کھیلے جائیں گے

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

21,849FansLike
0FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest Articles