ریمبو اور عائشہ اکرم کی سب سے اہم آڈیو ریکارڈنگ سامنے آگئی

0
18

لاہور: 

گریٹر اقبال پارک دست اندازی کیس میں میڈیا  کو ریمبو اور عائشہ اکرم کی سب سے اہم آڈیو ریکارڈنگ مل گئی۔

عائشہ اکرم اور ریمبو کی آڈیو گفتگومیڈیا  سامنے لے آیا۔ ریمبو نے عائشہ اکرم کو گریٹر اقبال پارک جانے پر رضا مند کرتے ہوئے کہا کہ 4 بجے تک پارک پہنچ جانا، اقبال پارک پہنچ کر تم اپنی ریٹنگ دیکھنا۔

عائشہ اکرم نے کہا کہ میں نے 14 اگست کے لیے الگ سوٹ نکالا ہے، تم نے پہلے میری جتنی عزت کرائی ہے مجھے پتہ ہے۔

ریمو نے عائشہ سے کہا کہ ہمارے پاس قانونی سکیورٹی موجود ہے، جو فراک میں نے تمیں دی ہے وہ پہن کر جانا، میں نے بھی نیا سوٹ نکالا ہے، تم بس اپنی شہرت اور عوام کا پیار چیک کرنا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here