روس میں مسافر طیارہ گرکر تباہ،15افراد ہلاک

0
22

ماسکو:) روس میں طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس سے 15 افراد ہلاک ہوگئے ۔

خبرایجنسی کے مطابق روس کی وسطی ریاست تاتارستان میں طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس سے 15افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 7افراد کو ریسکیو کرلیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایل 410 طیارہ پیراشوٹرز کو لے جارہا تھا جبکہ طیارہ تباہ ہونے کے بعد 7افراد کو ریسیکو کرلیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here