8.5 C
Pakistan
Tuesday, December 5, 2023

راولپنڈی/ڈینگی وائرس گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 18 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

روان سیزن میں ڈینگی وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 438 تک پہنچ گئی، محکمہ صحت

ہولی فیملی ہپستال میں 6، ڈی ایچ کیو اور بے نظیر بھٹو ہپستال میں 2/2 افراد زیر علاج، محکمہ صحت

ڈینگی وائرس سے متاثرہ 9 افراد کی حالت تشویشناک ہے، محکمہ صحت

ڈینگی ایس او پی کی خلاف ورزی پر 53 مقدمات درج اور 8 عمارتوں کو سیل کیا گیا، ضلعی انتظامیہ

16 چالان ٹکٹ جاری اور 43500 روپے جرمانہ عائد کیاگیا، ضلعی انتظامیہ

مجموعی طور پر 2596 مقدمات درج اور 510 عمارتوں کو سیل کیا گیا، ضلعی انتظامیہ

787 چالان ٹکٹ جاری اور 43 لاکھ 91 ہزار روپے جرمانہ عائد کیاگیا، ضلعی انتظامیہ

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,017FansLike
0FollowersFollow
21,400SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest Articles