حکومت مضبوط اور لانگ مارچ کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہے، چودھری سرور

0
18

حکومت مضبوط اور لانگ مارچ کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہے، چودھری سرور

گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کا کہنا ہے کہ حکومت مضبوط ہے اور لانگ مارچ کا سامنا کرنے کو بھی تیار ہے ، پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں ایک پیج پر ہی نہیں ہیں

مختلف وفود سے بات چیت کرتے ہوئے اُن کا مزید کہنا تھا کہ سینیٹ کے انتخابات کے لئے بھی حکومت اور اس کی اتحادی جماعتیں ایک پیج پر ہیں اور تین مارچ کو سینیٹ میں بھی کامیابی حاصل کریں گے ۔ جبکہ اپوزیشن جماعتوں میں اختلافات پائے جاتے ہیں ۔ اُنہوں نے کہا کہ اداروں کو سیاست میں نہیں گھسیٹنا چاہیے ۔ کیونکہ اداروں کی مضبوطی ہی ملک کی مضبوطی ہے اپوزیشن کے پاس حکومتی مینڈیٹ تسلیم کرنے کے سوا اب کوئی آپشن نہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here