25.8 C
Pakistan
Sunday, October 1, 2023

جلاؤ گھیراؤ: سوات کے سرکاری ملازم کے خلاف قانونی کارروائی

9 مئی جلاؤ گھیراؤ: سوات کے سرکاری ملازم کے خلاف قانونی کارروائی
9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کر نے پر سوات کے سرکاری ملازم کے خلاف قانونی کارروائی
نوید ولد احسان اللہ نشاط چوک پر عوام کو اشتعال دلانے کا مرتکب تھا
ملزم نوید لوگوں کو فوجی تنصیبات پر حملے کرنے پر اکسا رہا تھا


ملزم نوید جہانزیب کالج سیدو شریف میں سرکاری ملازم (چوکیدار )ہے
ملزم نوید کی نشاندہی ہونے پر اس کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی
بعد ازاں نوید کو ٹریس کر کے گرفتار کیا گیا
متعلقہ محکمے کے ذریعے نوید کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کیا جائے گا

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,017FansLike
0FollowersFollow
21,200SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest Articles