15.1 C
Pakistan
Thursday, April 22, 2021

این اے پچھہتر سیالکوٹ میں ضمنی الیکشن

ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں پی
ٹی آئی اور ن لیگ میں کانٹے کا جوڑ پڑنے کا امکان ہے،دونوں جماعتوں
نے بھر پور انتخابی مہم چلائی ۔

قومی اسمبلی کے اس حلقہ میں کل انتخابات ہونگے ۔۔سیدہ نوشین کو اپوزیشن جماعتوں پی ڈی ایم کی حمایت حاصل ہے جبکہ ن لیگ کے تمام اہم رہنماؤں نے کئی روز تک سیدہ نوشین کی انتخابی مہم چلائی دوسری طرف علی اسجد ملہی پی ٹی آئی کے نامزد اُمیدوار ہیں اُنہوں نے بھی دوسرے اہم رہنماؤں کے ساتھ ملکر حلقے کے عوام کو قائل کرنے کی بھر پور کوشش کی ۔جبکہ دونوں جماعتوں کی طرف سے کامیابی کے دعوے بھی کئے جا رہے ہیں ۔ انتخابات کے لئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

21,849FansLike
0FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest Articles