9.1 C
Pakistan
Wednesday, December 6, 2023

اینٹی کرپشن نے پرویز الہٰی کو دوبارہ گرفتار کرلیا

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے چوہدری الہی کو دوبارہ گرفتار کر لیا

چوہدری پرویز الٰہی کو پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیوں کے کیس میں گرفتار کیا ہے

چوہدری پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی میں گریڈ 17کی 12 غیر قانونی بھرتیاں کیں۔ ترجمان اینٹی کرپشن

پنجاب اسمبلی میں فیل شدہ اُمیدواروں کو ریکارڈ میں ردوبدل کر کے بھرتی کیا گیا۔ ترجمان اینٹی کرپشن

بھرتی کے عمل میں گھپلوں کے لیے جعلی ٹیسٹنگ سروسز کی خدمات لی گئیں۔ ترجمان

اینٹی کرپشن انکوائری میں پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیاں ثابت ہوئیں۔ ترجمان اینٹی کرپشن

بھرتیوں میں کرپشن کے واضح ثبوت موجود ہیں۔ ترجمان اینٹی کرپشن

اینٹی کرپشن لاہور نے پنجاب اسمبلی میں گریڈ 17کی 12 جعلی بھرتیوں کے کیس میں پرویز الہٰی کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,017FansLike
0FollowersFollow
21,400SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest Articles