22.6 C
Pakistan
Tuesday, September 27, 2022

اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پرمتروکہ وقف ا ملاک بورڈ کے زیر اہتمامدیال سنگھ لائبریری ہال میںباوقار تقریب کا انعقاد

تقریب کی صدارت چیئر مین بورڈ حبیب الرحمن گیلانی نے کی ، مہمانوں کا استقبال ایڈیشنل سیکرٹری شیرانز رانا شاہد سلیم ، ڈپٹی سیکرٹری شیرائنز محمد عمران گوندل اور ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید فراز عباس نے کیا

تقریب میں ممبر بورڈ ڈاکٹر سہیل رضا، سکھ رہنماء پروفیسر کلیان سنگھ، بشپ شاہد معراج،ہندو رہنماء امر ناتھ رندھاوا،جیکولین ٹریسلر،مولانا عبدالرحمان،ڈاکٹر ممپال سنگھ سمیت دیگر شخصیات شریک ہوئیں

بورڈ ترجمان عامر حسین ہاشمی،ڈاکٹر عبدالرزاق،پرنسپل بشری مجاہد سمیت دیگر بھی موجود تھے

آئین پاکستان کے مطابق اقلیتوں کو تمام مراعات و سہولیات دی جا رہی ہیں اور انکی عبادت گاہوں کو محفوظ بنانے کے ساتھ ساتھ خوبصورت بھی بنایا جا رہاہے، چیئر مین بورڈ کا خطاب

اقلیتی بچوں کو مفت تعلیم سہولیات کے ساتھ ساتھ انکے اسکالر شپ میں بھی اضافہ کیا گیا ہے ہم سب ایک ہیں۔اقلیتوں کی خدمت ہمارا دینی و آئینی فریضہ ہے، حبیب الرحمن گیلانی

ملک بھر کے مندروں اور گورو دواروں میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں ملک میں تمام اقلیتیں آزاد اور مطمئن ہیں، رانا شاہد سلیم، ایڈیشنل سیکرٹری شیرائنز

اپنی پالیسیوں کی بدولت بلا شبہ پاکستان ایک اقلیت نواز ملک ہے ۔ٹرسٹ بورڈ اقلیتوں کی خدمت میں پیش پیش ہے، رانا شاہد سلیم

تقریب میں شریک غیر مسلم راہنماﺅں نے ٹرسٹ بورڈ کی جانب سے اقلیتوں کے لیے کیے گئے اقدامات کو سراہتے ہوئے قرار دیتے ہوئے ملکی ترقی و خوشحالی اور قومی اتحاد کے لیے خصوصی دعا

دوران تقریب سکھ بچوں نے قومی ترانہ اور مختلف ملی نغمے پیش کیے، اختتام پرچیئرمین بورڈ حبیب الرحمن گیلانی نے مہمانوں میں خصوصی تحائف تقسیم کیے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,017FansLike
0FollowersFollow
20,100SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest Articles