22.6 C
Pakistan
Tuesday, September 27, 2022

اسلامی یکجہتی گیمز، شجر عباس نے نیا ریکارڈ بنالیا

کونیا: پاکستانی ایتھلیٹ  شجر عباس نے5 ویں اسلامی یکجہتی گیمز کی  200 میٹرز کی دوڑ کے ہیٹ مقابلے میں نیا قومی ریکارڈ قائم کر دیا۔

ترکی کے شہر کونیا میں جاری اسلامی یکجہتی گیمز کی 200 میٹرز دوڑ میں شجر عباس نے 20.68 سیکنڈز کے ساتھ اپنی دوڑ مکمل کی۔

اسلامی یکجہتی گیمز 100 میٹرز کی دوڑ میں سیمی فائنل  تک محدود رہنے والے شجرعباس ہیٹ مقابلے میں 10.25 سیکنڈز کے ساتھ  نیا قومی ریکارڈ بنانے میں کامیاب رہے تھے۔

واضح رہے کہ کامن ویلتھ گیمز میں وہ 2 سو میڑز کی دوڑ میں 21.16 سیکنڈز کے ساتھ آخری نمبر پر رہے تھے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,017FansLike
0FollowersFollow
20,100SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest Articles