11.6 C
Pakistan
Saturday, December 10, 2022

اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے زیر اہتمام لاہور ایجوکیشن رپورٹر ایسوسی ایشن کے عہدیداران کے اعزاز میں ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا

لاہور ( جنرل رپورٹر )اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے زیر اہتمام لاہور ایجوکیشن رپورٹر ایسوسی ایشن کے عہدیداران کے اعزاز میں ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا ،جس میں جمعیت کی جانب سے سیکرٹری جنرل لاہور حمزہ اصغر ، مرکزی سیکرٹری جنرل عدیل چوہدری ، سیکرٹری اطلاعات لاہور حسنات ڈوگر نے مہمانوں کا خصوصی استقبال کیا ، مہمانوں میں لیرا کے صدر سجاد کاظمی ، جنرل سیکرٹری تابش بٹ،خواتین ونگ انچارج دیبا مرزا،جوائنٹ سیکرٹری رفعیہ اکرام ،فنانس سیکرٹری ہما بٹ ،سیکرٹری انفارمیشن نوید ملک سمیت امداد اللہ قریشی،اظہار اختر ،ذوالقرنین رانا،مدثر قدیر، عاصم راجہ،مہران اجمل خان و دیگر ممبران نے شرکت کی۔جمعیت نے لیرا کے عہدیداران کو طلبہ کی آواز بننے پر خراج تحسین پیش کیا اور صراحا کے ان کی خدمات تعلیم کے میدان میں قابل ستائش ہے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

22,017FansLike
0FollowersFollow
20,300SubscribersSubscribe
- Advertisement -

Latest Articles